اس اشتہار کے ذریعے عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے, وکیل
Author: ویب ڈیسک
ان مادّوں کی کمی جلدی جان لی جائے تو بیماری کو ابتدائی مرحلے میں ہی روکا جا سکتا ہے
26 مختلف کمپنیوں نے اس شخص کی جیکٹ پر اشتہارات دینے کے لیے رقم ادا کی
مادریت نے میرے اندر نہ صرف جذباتی بلکہ نفسیاتی اور جسمانی طور پر بھی نمایاں تبدیلیاں پیدا کی ہیں
یہ دل کی صحت میں بہتری لاتی ہے اور جسم کو قدرتی صفائی فراہم کرتی ہے
شو کا اعلان شام 7:30 بجے کے لیے کیا گیا تھا، لیکن مادھوری تقریباً 10 بجے اسٹیج پر آئیں
گوگل اے آئی پرو اور الٹرا سبسکرائبرز کو اضافی سہولیات میسر ہوں گی
پاکستان کے ممتاز کلاسیکل گلوکار استاد نصیرالدین صاٰمی اس فہرست میں شامل ہیں
اچانک تیز بخار، جس کی شدت تقریباً 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتی ہے
اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بیک اپ گوگل ڈرائیو جبکہ آئی فون صارفین کے لیے آئی کلاؤڈ میں محفوظ ہوتا ہے
پولیس کو تحقیقات سے معلوم ہوا کہ تمام الزامات محض نجومی کی کہانیوں پر مبنی تھے
اس تجربے میں انسان کو یہ احساس دلایا جاتا ہے کہ اس کا چہرہ کسی اور عمر یا حالت میں ہے
40 مریض مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جبکہ اب تک 1,795 افراد کو اسپتال میں داخل کیا جا چکا ہے
یہ ہاضمے کو بہتر بناتے، منہ کی بدبو دور کرتے اور دماغی سکون فراہم کرتے ہیں
انہیں اپنی فلمی صلاحیتوں اور اسٹائل کیلئے پرکھنا چاہیے، نہ کہ صرف کسی بین الاقوامی اداکار کے مشابہت کے لیے، ہدایتکار














