Author: محمد ظریف

Muhammad Zareef works with Hum News, Islamabad Bureau. Zareef works as a reporter and covers various fields, such as crime reporting, local Rawalpindi reporting, courts, social issues, and politics. He was affiliated with capital tv before joining Hum News.

نیو گوادر ایئرپورٹ

اسلام آباد: قومی ائر لائن (پی آئی اے) کی خاتون افسر نے اپنے سینئیر افسر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ پی آئی اے اسلام آباد آفس میں تعینات خاتون نے سی ای او اور ایچ آر چیف کو سینئیرافسر کے خلاف ای میل  بھی کر دی۔ ای میل میں الزام عائد کیا گیا کہ سینئر افسر نے تبادلے کے بہانے اپنے کمرے میں بلایا اور جنسی ہراساں کیا جب کہ سینئیر افسر واٹس ایپ پر نازیبا پیغامات بھیجتا ہے اور فون کالز بھی کرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں پی آئی اے کا فلائٹ اسٹیورڈ لندن میں گرفتار…

Read More

اسلام آباد: ورلڈ کپ 2019 ٹرافی کی رونمائی اسلام آباد اور لاہور کے بعد کراچی کے شاپنگ مال میں بھی کی گئی ۔ پاکستان لائی جانے والی ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی اسلام آباد کے جناح ایونیو پر واقع شاپنگ مال میں  جمعے  کی شام لاہور میں ہفتےکی شام جبکہ کراچی میں اتوار کی شام  رونمائی کےلیے رکھی گئی ۔ لوگوں نے تینوں بڑے شہروں میں کثیر تعداد میں ورلڈ کپ 2019ٹرافی کے ساتھ سیلفیاں لیں اور تصاویر بھی بنوائیں۔ ورلڈ کپ ٹرافی امارات ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے 11اپریل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد وفاقی دارالحکومت…

Read More