دوسرا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز بھی اپنے نام کر لی
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لئے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 293 رنز کا ہدف دیا تھا
ٹی ٹی پی کا پروپیگنڈا سماجی و سیاسی پیغام رسانی تک پھیل گیا ہے
پاکستان کی امن معاہدوں کی کوششیں ان کے ناقابل مصلحت مطالبات کی وجہ سے ناکام ہو گئیں
پی ٹی آئی کا ایجنڈا پاکستان کو کمزور کرنا ہے، رانا تنویر حسین
ہر قومی مسئلے پر پی ٹی آئی نے ذاتی مفاد کو ترجیح دی، وفاقی وزیر
شہید کیپٹن محمد علی قریشی کی لازوال قربانی کو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی، محسن نقوی
ہماری سوچ علی سے شروع ہوتی تھی اور علی پر ہی ختم ہوتی تھی، بیٹے کو یاد کرکے والدہ آبدیدہ ہو گئیں
مری جانے کے خواہش مند سیاحوں کیلئے ٹریفک پولیس نے اہم ہدایات جاری کر دیں
مری کی تمام شاہراہیں ٹریفک کیلئے کھلی ہیں اور ٹریفک معمول کے مطابق ہے، سی ٹی او مری
ٹیم بہت اچھی ہے، امید ہے اگلے میچز جیتیں گے، امام الحق
امید ہے کل سیریز کو برابر کر دیں گے، قومی کرکٹر