مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح میرپور میں24 فیصد ریکارڈ کی گئی
Author: عاطف حسین
انتظامیہ کی جانب سے واٹر کینین منگوا لی گئی، علاقہ میدان جنگ بن گیا
135 سال پہلے کراچی کو پانی فراہم کرنے کے لئےکنویں کھودے گئے تھے
نسل در نسل ساحلوں پر بسنے والوں کے لئے میٹھے پانی کا حصول انتہائی مشکل
کراچی کا ٹرانسپورٹ سسٹم دنیا کے بد ترین ٹرانسپورٹ نظام میں شمار ہوتا ہے
پی ڈی ایم کے جلسے کے لیے 180 فٹ لمبا، 60 فٹ چوڑا اور 20 فٹ اونچا اسٹیج تیار کیا جارہا ہے
رنگ ساز فیکٹری میں لگنے والی آگ کو تیسرے درجے کی قرار دیا گیا ہے
بنڈال جزیرے کی معاشی اور مارکیٹنگ اسٹڈی کے لئے ٹینڈر جاری کردئیے گئے
راشد ربانی کو سانس لینے میں دشواری کے باعث وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے، اہل خانہ
صوبائی حکومت نے نیک نیتی اور چند شرائط کی بنیاد پر وفاق کو جزیرے پر ترقیاتی کام کی اجازت دی تھی، لینڈ یوٹیلائزیشن ڈیپارٹمنٹ سندھ
سندھ بھر میں اب تک کرونا وائرس کے باعث ڈھائی ہزار سے زائد افراد انتقال کر چکے ہیں
طلب و رسد میں600میگا واٹ کا فرق ہونے سے6 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہے
بجلی کی طلب ورسد میں فرق 600 میگاواٹ سے تجاوز کر گیا ہے۔
گیس پر چلنے والے چار میں سے تین پاور پلانٹس سے بجلی کی پیداوار متاثر ہو رہی ہے اور بجلی کی طلب و رسد میں فرق بڑھ رہا ہے
گیس کی قلت اور پریشر میں کمی کا سامنا ہے جس کے باعث لوڈشیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے، کے الیکٹرک














