نیب کی ٹیم 2 گاڑیوں میں اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی رہائش گاہ کے باہرموجود ہیں۔
Author: عاطف حسین
آگ بجھانے کا کہا لیکن فیکٹری والوں نےباہر نکال کر تالے لگا دیئے،متاثرہ خاتون
کے پی ٹی حکام کے مطابق جہاز کو نکالنے کے لیے ماہرین سے رابطے میں ہیں
کراچی میں48 گھنٹے تک بونداباندی جاری رہنے کا امکان
پالتو کتوں نے وکیل کو کاٹا تھا
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے ایوان کا تقدس پامال کرنے پر کارروائی کا اعلان کر دیا۔
سیوریج کے پانی کو ٹریٹمنٹ پلانٹ تک پہنچانے کےلیےایس تھری منصوبہ گزشتہ سات سال سے جاری
آگ سرور روم میں لگی، تمام افراد کو بحفاظت باہر نکال کیا گیا، ترجمان بلاول ہاؤس
مظاہرین کو منشتر کرنے کے دوران تیس سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔
نیشنل گرڈ اسٹیشن سے آنے والی ہائی ٹینشن لائن جامشورو سے ٹرپ کر گئی تھی، ترجمان کے الیکٹرک
ایک دن میں کم از کم 30 پولنگ اسٹیشنز کی گنتی کا عمل کیا جائے گا
دو سو 76 پولنگ اسٹیشنز پر 30 امیدواروں کے درمیان مقابلہ 29 اپریل کی صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا
پرواز نے اڑان بھرنے کےکچھ دیر بعد جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈنگ کی، ذرائع
مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لیاقت آباد، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد کی یوسیز میں لگایا گیا














