مسئلہ یہ ہے کہ آرمی ایکٹ کے ماتحت جرائم اگر سویلینز کریں تو کیا ہو گا؟ جسٹس جمال مندوخیل
آرمی ایکٹ میں شامل وہ شقیں جن کے تحت سویلین کا ٹرائل کیا جاتا ہے وہ غیر آئینی ہیں، وکیل حامد خان
کسی عدالتی فیصلےمیں نہیں لکھا ملٹری کورٹ عدلیہ ہے ، سپریم کورٹ
ملٹری کورٹ کو عدلیہ تسلیم کرتے ہیں تو اس کے نتائج کچھ اور ہونگے ، جسٹس مظہر
مجرم کو سزا ہونی چاہئے ، ٹرائل یہاں ہو یا وہاں ، کیا فرق پڑتا ہے؟جسٹس جمال مندو خیل
کیا اٹارنی جنرل ایسی انڈر ٹیکنگ دے سکتے ہیں جو قانون میں نہ ہو ، ریمارکس
ای ووٹنگ سسٹم پر انڈیا، اسرائیل سے ہیکنگ کی کوشش کی گئی، ڈائریکٹر آئی ٹی کا سپریم کورٹ میں انکشاف
اگر ای ووٹنگ سے اتنا خطرہ ہے تو پھر فائر وال کیا کام کرتی ہے؟جسٹس محمد علی مظہر
ورک پلیس پر ہراسگی عالمی مسئلہ ہے، سپریم کورٹ
گلوبل جینڈر گیپ انڈکس 2024 کے مطابق دنیا کے 146 ممالک میں سے پاکستان 145 نمبر پر ہے
سپریم کورٹ انڈر ٹرائل نہیں، پارلیمنٹ میں آپ کچھ اور یہاں کچھ اور بات کرتے ہیں، آئینی بینچ
سویلین کا ٹرائل ختم کرنے پر عوام آپ کے شیدائی ہو جائیں گے، وکیل لطیف کھوسہ
بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھا سویلنز کا کورٹ مارشل نہیں ہو سکتا، سپریم کورٹ
سویلنز کا کورٹ مارشل شفاف ٹرائل کے بین الاقوامی تقاضوں کے خلاف ہے۔ سلمان اکرم راجہ
صحافیوں کا احتجاج ، صدر مملکت نے پیکا ترمیمی بل پر دستخط روک دیئے
وزیر داخلہ محسن نقوی اور صحافتی تنظیموں کے درمیان جلد ملاقات بھی کا امکان
پیکا ایکٹ ترمیمی بل سینٹ سے منظور ، اپوزیشن اور صحافیوں کا احتجاج ، واک آئوٹ
پیکا کا مقصد ایک سیاسی جماعت کو ٹارگٹ کرنا ہے ، شبلی فراز
پاکستان کا پہلا میڈیا امپیونٹی انڈیکس جاری
سندھ نے صحافیوں کی حفاظت میں اپنی کوششوں کے لیے دس میں سے نو پوائنٹس حاصل کیے ہیں