Author: ویب ڈیسک

نارووال: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کے آبائی ضلع نارروال کے گاؤں بصرہ جالا میں اغواء ہونے والی محنت کش کی 16 سالہ بیٹی کو پولیس بازیاب کرانے میں ناکام ہوگئی۔ مبینہ طور پر اغواء ہونے والی لڑکی کے والد غفور احمد نے الزام لگایا کہ محسن علی ساتھیوں کی مدد سے لڑکی کو کار میں اغواء کرکے لے گیا تھا۔ مغوی لڑکی صباح کے والد غفور احمد نے الزام لگایا کہ اغواء کار بااثر افراد ہیں۔ ملزمان ایک ماہ قبل بیٹی کو گھر سے اٹھا کر لے گئے تھے۔ غفور احمد کا کہنا تھا کہ ایک ماہ سے تھانہ صدر کے چکر لگارہا…

Read More
نادرا: دفاتر آج سے کھل جائیں گے

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے دیہی علاقوں میں قائم 200 ڈاکخانوں میں شناختی کارڈز بنانے کی سہولت فراہم کردی ہے۔ ترجمان نادرا کے مطابق پاکستان پوسٹ آفس کے ساتھ معاہدے کے مطابق نادرا ڈاکخانوں میں شناختی کارڈز بنانے کی سہولت کو ملک بھر میں شروع کرے گا۔ ابتدائی طور پر ملک کے 200 مختلف ڈاکخانوں میں شناختی کارڈز بنانے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ معاہدے کے تحت ملک بھر میں جون 2017 میں تجرباتی طور پر 10 کاؤنٹرز قائم کئے گئے تھے، اس تعداد میں بتدریج اضافہ کیا گیا ہے۔ ترجمان نادرا کے مطابق…

Read More