Author: ویب ڈیسک

معروف بھارتی صحافی اور واشنگٹن پوسٹ کی کالم نگار رعنا ایوب اور ان کے والد کو نامعلوم نمبر سے قتل اور حملے کی سنگین دھمکیاں موصول ہوئیں ہیں۔ بین الاقوامی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (CPJ) نے بھارتی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر صحافی اور ان کے اہلِ خانہ کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ کمیٹی کے بھارت میں نمائندے کُنل ماجمدار نے کہا کہ “رعنا ایوب اور ان کے والد کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنا انتہائی تشویشناک عمل ہے۔ حکام کو چاہیے کہ فوری طور پر ان افراد کی شناخت کر کے انہیں…

Read More