16 بھارتی فوجی ٹریفک حادثے میں ہلاک December 23, 2022 ویب ڈیسک بھارتی ریاست سکم میں ٹریفک حادثے میں 16 بھارتی فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے، گاڑی کو حادثہ ڈھلوان سے نیچے پھسلنے پر پیش آیا۔ ٹیگز :بھارتی ریاست سکمبھارتی فوجی متعلقہ خبریں پاک افغان سرحد طور خم 3 دن بند رہے گی سلواکیہ: وزیر اعظم قاتلانہ حملے میں شدید زخمی چین میں غیر ملکی سیاح گروپوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت