بلاول بھٹو کی زیر قیادت ٹرین مارچ کا پہلا دن، تصویر کہانی March 26, 2019 ویب ڈیسک بلاول بھٹو ٹرین مارچ، تصویر کہانی بلاول بھٹو ٹرین مارچ کے شرکا سے خطاب کررہے ہیں،فوٹو ہم نیوز بلاول بھٹو ٹرین مارچ کے شرکا سے خطاب کررہے ہیں جبکہ شرکا کی جانب سے پیپلز پارٹی کے حق میں نعرے لگائے جارہے ہیں،فوٹو ہم نیوز بلاول بھٹو ٹرین مارچ، شرکا کا جوش و خروش قابل دید ہے،فوٹو ہم نیوز بلاول بھٹو ٹرین مارچ، کارکنوں کی بڑی تعداد مارچ میں شریک ہے،فوٹو ہم نیوز بلاول بھٹو ٹرین مارچ کے دوران خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں، فوٹو ہم نیوز بلاول بھٹو ٹرین مارچ :پولیس اہلکار ٹرین کی چھت پر کھڑا ہے، جبکہ رش میں کارکنوں کی بڑی تعداد بلاول بھٹو کی سیلفیاں لینے کی کوشش کررہے ہیں،فوٹو ہم نیوز بلاول بھٹو ٹرین مارچ : دو بچوں نے پاکستان پییپلز پارٹی سے اظہار یک جہتی کے لیے اپنے چہرے پر پیپلز پارٹی کے جھنڈے کا رنگ کیا ہوا ہے،فوٹو ہم نیوز بلاول بھٹو ٹرین مارچ :پاکستان پییپلز پارٹی کے رہنما خوشگوار موڈ میں سیلفی لے رہے ہیںِ،فوٹو ہم نیوز بلاول بھٹو ٹرین مارچ : پاکستان پییپلز پارٹی کے کارکنان جنگ شاہی ٹھٹہ ریلوے اسٹیشن سے گزرتے ہوئے بلاول بھٹو ٹرین مارچ : پاکستان پییپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کے خطاب کے دوران مختلف انداز،فوٹو ہم نیوز بلاول بھٹو ٹرین مارچ : کارکنان پاکستان پییپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی تصاویر لینے میں مصروف ہیں،فوٹو ہم نیوز بلاول بھٹو ٹرین مارچ : پاکستان پییپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے،فوٹو ہم نیوز بلاول بھٹو ٹرین مارچ : پاکستان پییپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی شرکا سے ہاتھ ملاتے ہوئے تصویر،فوٹو ہم نیوز بلاول بھٹو ٹرین مارچ میں کارکنان ریل کی چھت پر بھی موجود ہیں،فوٹو ہم نیوز بلاول بھٹو ٹرین مارچ میں رات کے وقت بھی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے،فوٹو ہم نیوز بلاول بھٹو ٹرین مارچ میں کارکنوں کی جانب سے جوش وخروش کا مظاہرہ کیا جارہا ہے،فوٹو ہم نیوز بلاول بھٹو ٹرین مارچ: بلاول بھٹو ٹرین کے گیٹ پر کھڑے ہوکر کارکنوں سےخطاب کررہے ہیں،فوٹو ہم نیوز بلاول بھٹو کا ٹنڈو آدم پہنچنے پرشاندار استقبال کاروان بھٹو میں جیالوں کا جوش وخروش ٹیگز :Bilawal Bhutto Train MarchBilawal Bhutto ZardariPPPPTrain Marchبلاول بھٹوبلاول بھٹو زرداریپاکستان پیپلز پارٹی متعلقہ خبریں 550 واٹ کا سولر سسٹم 100 یونٹ والے صارفین کو دیا جائے گا، صوبائی وزیر اطلاعات بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 20 روپے کی کمی ممکن، فارمولا تیار برطانیہ میں تین دن کے لئے شدید برفباری کی وارننگ