بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 32 لاکھ 31 ہزار سے زائد ہو گئی ہے
امریکی ہوائی کمپنیاں کورونا لاک ڈاؤن کی کاری ضرب کو نہ سہہ سکیں۔
عالمی وبا کورونا وائرس کے سے مزید12 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور482 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 11 افراد جاں بحق جب کہ عالمی وبا سے مزید 220 افراد متاثر ہوئے ہیں۔
فضائی میزبان پی پی ای کٹس، سرجیکل ماسک اور دستانوں کا استعمال لازمی کریں گے
امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں 59 لاکھ 15ہزار630 افراد متاثر ہوئے اور اموات کی تعداد ایک لاکھ 81 ہزار 114 ہے۔
نجی اسکول پر 40 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر آپریشن پی ایس آر اے
سعودی عرب میں لاک ڈاؤن کے بعد شادیوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
روبوٹ نے دس سیکنڈ میں مریض کی ناک سے سویب کیا اور دس منٹ سے کم وقت میں ٹیسٹ رپورٹ بھی دے دی۔