زمان پارک لاہور کو نوگو ایریا بنانے کی کوشش کی گئی۔ گولی چلانا آسان ہے، گولی نہ چلانا بہادری ہے۔آئی جی پنجاب
کالعدم تنظیم سوات گروپ کے ٹھکانے پر چھاپہ کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔
شاہین چوک سے بھی سڑک کھل گئی، باقی رکاوٹیں ہٹانے کا کام جاری ہے
خندقیں تاحال نہیں بھری گئیں اور راستے بلاک ہیں
کارکنان کو تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لیا گیا تھا
کالعدم ٹی ایل پی کا دھرنا جی ٹی روڈ سے کھلے گراؤنڈ میں منتقل
اس طرح تو کریانے کی دکان نہیں چلتی جس طرح ریاست کو چلایا جا رہا ہے،سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر
معاہدے کی تفصیلات مناسب وقت پر سامنے آئیں گے، مفتی منیب الرحمان