پنجاب میں پولیو کیسز کی تعداد بارہ ہو گئی ہے
رواں برس سب سے زیادہ کیسز سندھ اور خیبرپختونخوا میں رپورٹ ہوئے
بلوچستان کے کوآرڈینیٹر ایمر جنسی آپریشن سینٹر راشدرزاق کےمطابق بلوچستان کے20 اضلاع میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 12لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے
انسداد پولیو مہم کے دوران 43.9 ملین بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے گئے جب کہ ہدف 39.6 ملین بچوں تک رسائی تھا۔ ڈاکٹر ظفر مرزا کا دعویٰ
خیبر پختونخوا میں حالیہ انسداد پولیو مہم کے دوران 79 ہزار سے زائد انکاری کیس بھی سامنے آئے ہیں۔
شہید اہلکاروں کی شناخت فرمان اللہ اور مکرم کے نام سے ہوئی ہے
دنیا کے صرف 2 ممالک پاکستان اور افغانستان ہیں جہاں آج بھی پولیو کا وائرس پایا جاتا ہے۔
اس دن کی مناسبت سے پنجاب حکوت نے صوبائی اور ضلعی سطح پر متعدد پروگرام ترتیب دئے ہیں تاکہ پولیو کے متعلق شعور اجاگر کیا جا سکے
رواں برس پہلے پانچ ماہ میں پولیو کے 20 کیسز سامنے آچکے ہیں