کورونا وائرس کے سبب مزید20 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد 96 ہزار 832 ہو گئی ہے جب کہ عالمی وبا سے ہونی والی اموات کی تعداد 2 ہزار 199 تک پہنچ چکی ہے۔
کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں امریکہ کا پہلا نمبر ہے جہاں 62 لاکھ 12 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے
پاکستان میں کورونا وائرس کے 300نئے کیسز اور مزید4 اموات رپورٹ ہوئی ہیں
کوئی بھی ملک کورونا کا خاتمہ نہیں کرسکتا،حقیقت میں یہ وائرس آسانی سے پھیلتا ہے، سربراہ عالمی ادارہ صحت
برازیل میں کورونا مریضوں کی تعداد 38 لاکھ 62 ہزار سے زائد ہو گئی اوراموات کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 20 ہزار896ہے
ملک بھرکےاسپتالوں میں 98مریض وینٹی لیٹرپرہیں اور پاکستان کے 735 اسپتالوں میں کورونا مریضوں
کیلئے سہولیات ہیں
ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 10 سے 13 ہزار پاؤنڈ جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔
ویکسینز کا یہ تیسرا اور آخری مرحلہ ستمبر کے اوائل میں مکمل ہو گا۔