پشاور کے دوران پور قرنطینہ سنٹر میں تعینات پولیس اہلکار کی فائرنگ سے سب انسپکٹرگل رحمان اورحوالدارعمران جاں بحق ہوگئے ہیں۔
پولیس نے ملزم عباس کوگرفتار کر لیا ہے۔ حکام فی الحال صرف اتنا بتایا کہ قتل سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ ملزم کو تھانے منتقل کر دیا گیا ہے اور معاملے کی تفتیش جاری ہے۔
