لاہور میں آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں مزید 100 روپے کا اضافہ ہو گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق 20 کلو آٹے کا ایکس مل ریٹ 2 ہزار 850 روپے ہو گیا، فلور ملز کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت فی من 4800روپے تک پہنچ گئی۔
We'd like to show you notifications for the latest news and updates.