وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم نواز رواں ماہ کے تیسرے ہفتے وطن واپس آئیں گی۔
اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے بتایا کہ مریم نواز سرجری کے سلسلے میں جنیوا روانہ ہوئی ہیں،قائد مسلم لیگ ن نواز شریف بھی مریم نواز کے ہمراہ ہیں۔
رہنما پی ٹی آئی زرتاج گل کا مریم نواز کو چیلنج
انہوں نے کہا کہ مریم نواز وطن واپسی پر بطور پارٹی چیف آرگنائزر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔
