افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دارالامان روڈ پر دھماکہ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
افغان میڈیا کے مطابق کابل دھماکہ سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد سے ہوا۔ دھماکے میں ہدف ایک گاڑی کو بنایا گیا۔

We'd like to show you notifications for the latest news and updates.