کراچی: کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر ایدھی فاوَنڈیشن نے کراچی سمیت ملک بھر میں سردخانے، اور میت غسل خانے عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ایدھی انتظامیہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاوَ کو روکنے کیلئے سردخانے، اور میت غسل خانے عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں: نومولود ایدھی قبرستان میں سپرد خاک
اعلان میں کہا گیا ہے کہ سردخانے اور میت غسل خانے بند کرنے کے فیصلے پر عوام سے تعاون کی اپیل ہے۔
