دپیکا کے زعفرانی لباس پر اعتراض، بی جے پی رہنما کی شاہ رخ خان کی ’کنگ‘ کے بائیکاٹ کی دھمکیNovember 6, 2026By ویب ڈیسک0 رویندر سنگھ نیگی نے شاہ رخ خان کو’جہادی’ قرار دیتے ہوئے دھمکی دی کہ فلم سے سین نکالا نہ گیا تو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔
امیتابھ بچن کے گھر اور ممبئی ہائی کورٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکیNovember 6, 2026By ویب ڈیسک0 رواں ماہ کے دوران دوسری مرتبہ ہے کہ امیتابھ بچن کی رہائش گاہ اور دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ کو دھمکی آمیز ای میل میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں بیٹے کی پیدائشOctober 24, 2026By ویب ڈیسک0 امیر گیلانی نے ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے بیٹے کے کان میں اذان دیتے دکھائی دے رہے ہیں