ہلال یا گرہن کا مشاہدہ صرف محفوظ طریقوں اور ماہرین کی رہنمائی میں کیا جائے،ماہرین
لفتھانسا کی 800 پروازیں منسوخ، جرمنی میں فرینکفرٹ اور میونخ کے روٹس شدید متاثر
بیرونی طاقتوں کو کسی بھی غلط اندازے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی ، علی شمخانی
نکھل گپتا کو جون 2023 میں چیک ریپبلک سے گرفتار کیا گیا تھا، جسے بعد میں امریکا ڈی پورٹ کیا گیا
امریکی فوج ایران کے خلاف کارروائی کی تیاری کر رہی ہے، امریکی عہدیدار
ایپسٹین فائلز میں انکشافات کے بعد سلطان احمد بن سلیم کی جگہ عیسیٰ کاظم چیئرمین اور یوراج نرائن گروپ چیف ایگزیکٹو مقرر
سابق وزیراعظم کو عدالت کے سامنے پیش کرنے کیلئے بھارت سے واپس لایا جائیگا، بی این پی رہنما
روسی حکومت صارفین کو مقامی میسجنگ سروس “میکس” پر منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے
بی این پی اتحاد نے 299 میں سے 209 نشستیں حاصل کرلیں،جماعت اسلامی 34 نشستوں کے ساتھ دوسری بڑی جماعت بن گئی