پینٹاگون نے کانگریس کو بھی آگاہ کیا ہے کہ کچھ فنڈنگ یوکرین کو اسلحہ دینے کے بجائے امریکی ذخائر دوبارہ بھرنے پر خرچ کی جائے
تمام فریقین فوری طور پر بامعنی امن مذاکرات کی راہ ہموار کریں، چینی وزارت خارجہ
عالمی بحران کے حل میں پاکستان کا کردار ایک حقیقت ہے جسے بھارتی بیانات یا الزام تراشی سے ختم نہیں کیا جا سکتا
ڈوبی ہوئی بس سے 22 لاشیں نکالی گئیں، جن میں مرد، خواتین اور بچے شامل ہیں، ریسکیو حکام
ایرانی عوام کو اپنی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کی ترغیب دیں، اسرائیل کا امریکی صدر سے مطالبہ
ثالثوں کے ذریعے پیغامات کے تبادلے کا مطلب امریکا کے ساتھ مذاکرات نہیں ہے، ایرانی وزیر خارجہ
اپنے شہریوں کو ایران کی جنگ میں جھونکنے کی حمایت کبھی نہیں کروں گی، امریکی رکن پارلیمنٹ
ایران نے حقیقت کو تسلیم نہ کیا تو امریکا سب سے بڑا حملہ کرے گا، ترجمان وائٹ ہائوس
دو امریکی ایف 18 طیاروں کو ایران کی فضائی حدود میں ہدف بنایا گیا