عالمی سطح پر تیل اور گیس کی ترسیل کا بڑا حصہ اسی اہم گزرگاہ سے ہوتا ہے
امریکا اور اسرائیل کا ایران پر حملہ کرنے کا کوئی جواز نہیں، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف
ویزا سسٹم کے غلط استعمال کی اجازت نہیں دی جائے گی ، ہوم سیکرٹری شبانہ محمود
سعودی وزارت دفاع کے مطابق سفارتخانے پر دو ڈرون حملے ہوئے جس کے نتیجے میں محدود نوعیت کی آگ بھڑکی اور کچھ مادی نقصان ہوا
امریکی محکمہ خارجہ نے عمان میں بھی غیر ضروری امریکی عملے اوراہلخانہ کو نکلنے کی ہدایت کر دی، رائٹرز
ایران کی آبدوز سمیت 17 بحری جہازوں کو تباہ کیا ، سینٹکام
ایران کے سرکاری حکام کی جانب سے تاحال اس دعوے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے
ایمن عودہ کے بیان پر حکومتی ارکان کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں جامع جانچ پڑتال کا نظام قائم کیا