چین خطے میں انسانی بحران کم کرنے اور امن قائم رکھنے کے لیے سرگرم، مذاکرات اور سفارتکاری کو مسائل کا واحد حل قرار
امریکا ہمیشہ اپنے اتحادیوں کی مدد کرتا آیا ہے لیکن بدلے میں وہ تعاون نہیں ملتا
30 گھنٹے میں آگ بجھائی گئی، 600 سے زائد اہلکار اپنے بستروں سے محروم، دھوئیں کی وجہ سے سانس لینے میں مشکل
جنگ مہینوں نہیں ہفتوں میں ختم ہوسکتی ہے، ٹرمپ پیچھے نہیں ہٹیں گے، معاشی مشیر وائٹ ہاؤس
جنگ کی حمایت نہیں کرسکتا، ایران نےامریکی قوم کیلئےکوئی خطرہ پیدانہیں کیا،جوکینٹ
جنگ کا خاتمہ سب کے مفاد میں ہے، مشرقِ وسطیٰ کی حکومتوں سے مشاورت جاری ہے، کاجا کالاس
امریکی اور اسرائیلی دشمن کی جانب سے تخریبی سرگرمیوں کیلئے بھیجے گئے غیرقانونی ٹرمینلز کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن جاری
پاسدارانِ انقلاب نےامریکا اوراسرائیل کیلئےجاسوسی کرنے پر55افرادگرفتار کیے، ایرانی میڈیا
امریکا اور اسرائیل کو شکست دے کر ہی ان سے ہونے والے نقصان کا ازالہ کروایا جائے گا