اس سال عید جمعہ 20 مارچ 2026 کو ہونے کی توقع ہے
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران ایرانی عدلیہ نے ایک شخص کو جاسوسی کے الزام میں سزائے موت دے دی
سپریم لیڈر کی جانب سے نمائندہ نامزد ہونے تک سعید جلیلی عارضی طور پر عہدہ سنبھالیں گے
یہ فیصلہ عوام کی حفاظت کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے، حکام
علی لاریجانی سمیت ایرانی سیاستدانوں کو نشانہ بنانا جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہے ، حاقان فیدان
ہم نے جنگ اسرائیل اور طاقتور امریکی لابی کے دباؤ کے تحت شروع کی، ڈائریکٹر امریکی انسداد دہشت گردی سینٹر
ایران نے بیت شمش، جافا، القدس اور امریکی اڈوں پر حملے کئے، ایرانی میڈیا
اجلاس میں خطے کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر مشاورت کی جائے گی، سعودی وزارت خارجہ
مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی نے فوجی جدت کی ضرورت بڑھا دی، مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ تیاری