اقوام متحدہ اجلاس کے موقع پر امریکی حکام کو دھمکیاں موصول
300 سے زائد سم سرورز اور ایک لاکھ سم کارڈز قبضے میں لے لیے گئے ، امریکی سیکرٹ سروس
اقوام متحدہ کانفرنس، فلسطین پرعالمی رہنماؤں کے خطاب کے دوران مائیک بند
کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی اور ترک صدر طیب اردوان کے خطاب کے دوران مائیک بند ہونے سے مترجم اور شرکاء نے شکایات کیں
13 سالہ افغانی لڑکا لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا
اس نے یہ خطرناک قدم صرف تجسس کی خاطر اٹھایا تھا
سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے
ان کی نمازِ جنازہ آج نمازِ عصر بعد ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی
سپر ٹائیفون راگاسا کے پیش نظر چین کے 10 شہروں میں اسکول، کاروبار بند
خطرناک طوفان نے چینی ٹیک ہب شینژن سے 4 لاکھ افراد کو نقل مکانی پر مجبور کر دیا
چین کا نوجوانوں کیلئے “کے” ویزا متعارف کرانے کا اعلان
چینی "کے" ویزا ہولڈرز تعلیم، ثقافت، سائنس و ٹیکنالوجی اور کارباری تحقیق میں بھی حصہ لے سکیں گے
امریکی صدر نے انٹیفا کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا
یہ گروپ امریکی نوجوانوں کو بھرتی کر کے شدت پسند بناتا ہے
ٹرمپ آج شہباز شریف، دیگر مسلم رہنماؤں سے غزہ کی صورتحال پر ملاقات کریں گے
صدر ٹرمپ مسلم ممالک سے غزہ میں افواج بھیجنے کا مطالبہ کر سکتے ہیں، امریکی میڈیا
بیلجیم، لکسمبرگ اور مالٹا کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان
غزہ کا بحران دو ریاستی حل کو خطرے میں ڈال رہا ہے، وزیر اعظم بیلجیم
لندن میں فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ مل گیا، پرچم بھی لہرا دیا
آج کا دن قومی جدوجہد کی تاریخ کا اہم سنگ میل ہے ، فلسطینی سفیر حسام زملوط