اس سے قبل جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں بھی بجلی کی قیمت میں 1 روپے 63 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا تھا
ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی آج رات گئے اسلام آباد پہنچیں گے
طرفین کا اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر مستقبل میں بھی قریبی رابطے میں رہنے اور مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق
ایران کے پاس کوئی جوہری ہتھیار نہیں ہوں گے اور آبنائے ہرمز کھلی اور محفوظ ہوگی، امریکی صدر
چین نے فریقین کو تحمل اور سفارتکاری کا راستہ اختیار کرنے پر زور دیا، پاکستانی سفیر
آبنائے ہرمز کے مرکزی حصے میں سمندری بارودی سرنگوں کا خطرہ ہے
لبنان کا اسرائیلی حملوں کے بعد آ ج سوگ منانے کااعلان ،سرکاری دفاتربندرہیں گے
چین کے ساتھ بھی اہم بات چیت ہوئی ہے،نیٹو کیلئے ایران جنگ ایک امتحان تھا اور اس میں وہ ناکام ہو گئے
چینی دفتر خارجہ نے ارمچی میں سہ ملکی مذاکرات مکمل ہونے کی تصدیق کر دی