سابق بین الاقوامی امپائر علیم ڈار نے تین روز قبل سلیکشن کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا تھا
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں انٹرنیشنل مارکیٹ کی مسابقت سے ایڈجسٹ کی جائیں گی
ایک ڈرون نخچوان شہر کے ایئرپورٹ پر گرا جو ایران کی سرحد کے قریب واقع ہے، جبکہ دوسرا ڈرون ایک اسکول کے قریب آ گرا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باعث عالمی تیل کی ترسیل اور سمندری تجارت پر ممکنہ اثرات کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے ہیں
کراچی، لاہور اور اسلام آباد جیسے بڑے شہروں میں موجود اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر میں بھی نوٹ تبدیل کیے جاتے ہیں۔
بھارت کے پاس ایک سمجھوتہ کرنے والا وزیر اعظم ہے جس نے ہماری اسٹریٹجک خود مختاری کو قربان کردیا ہے، اپوزیشن لیڈر
پاک فوج نے مؤثر کارروائی میں افغان طالبان کے ایمونیشن ڈیپوز کو بھی نشانہ بنایا، سیکیورٹی ذرائع
ایرانی سرحد سے ترکیہ کی سرزمین پر کسی بھی قسم کی میزائل فائرنگ نہیں کی گئی، ایرانی افواج
امریکی عوام کو اعتماد میں نہیں لیا گیا اور نہ ہی ایران کے خلاف جنگ کا ٹھوس جواز پیش کیا گیا، انٹونی بلنکن