کمپنی نے جنوری میں اس گاڑی کی بکنگ کا آغاز کیا تھا، HEV ورژن کی قیمت 2 کروڑ 5 لاکھ روپے جبکہ PHEV کی قیمت 2 کروڑ 25 لاکھ روپے رکھی گئی تھی
فیصلے سے ثابت ہو گیا ، سردار جس کو چاہیں قتل کر سکتے ہیں ، ام رباب چانڈیو
اب تک حکومتی سطح پر مؤثر اقدامات سامنے نہیں آئے، خود مختلف ذرائع سے میت کی واپسی کیلئے کوششیں کر رہے ہیں، لواحقین
نئی حکمت عملی کا مقصد غیر ملکی اسلحہ پر انحصار کم کرنا اور ملک میں دفاعی پیداوار کو بڑھانا ہے
ایبٹ آباد میں مکان گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد چل بسے ، 4 زخمی
ریفری کے سامنے سماعت ہوئی، فخر زمان نے الزامات کی تردید کی، پی سی بی
کیمیکل پلانٹ سے خطرناک، زہریلا یا آلودگی پھیلانے والا مادہ خارج نہیں ہو، ایرانی سرکاری میڈیا
اگر خطے میں کشیدگی برقرار رہی تو پاکستان سمیت عالمی اسٹاک مارکیٹس مزید دباؤ کا شکار رہ سکتی ہیں، تجزیہ کار
کنٹونمنٹ بورڈ کیساتھ ملکر آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں ، ڈی سی ساؤتھ