پاکستان اس وقت خطے میں مثبت کردارادا کررہا ہے، مذاکرات کی میزبانی پاکستان کے لئے ایک اعزاز ہے، امیر جے یوآئی
تیل کی قیمتیں بڑھانے کی متعدد تجاویز کو مسترد کیا جا چکا ہے تاکہ عوام پر مزید بوجھ نہ پڑے، وزیر اعظم
بھاری گاڑیوں پر عائد روڈ یوزر چارج بھی ختم کرنے کا اعلان
یورینیم نکالنے کا پیچیدہ اور خطرناک مشن امریکی فورسز کو کئی دن ایران کے اندر رکھے گا
ہفتہ کے روز بھی سونے کی قیمت میں 4,800 روپے کا اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد قیمت 4,72,062 روپے فی تولہ تک پہنچ گئی تھی
حکومت کفایت شعاری کی مثال قائم کر رہی ہے، عوام بھی قومی مفاد میں ساتھ دیں ، خرم شہزاد
اجلاس میں کفایت شعاری پالیسی پر عملدرآمد، ممکنہ اسمارٹ لاک ڈاؤن اور اس حوالے سے صوبوں کی تجاویز پر غور کیا جائے گا
کمپنی نے جنوری میں اس گاڑی کی بکنگ کا آغاز کیا تھا، HEV ورژن کی قیمت 2 کروڑ 5 لاکھ روپے جبکہ PHEV کی قیمت 2 کروڑ 25 لاکھ روپے رکھی گئی تھی
فیصلے سے ثابت ہو گیا ، سردار جس کو چاہیں قتل کر سکتے ہیں ، ام رباب چانڈیو