متحدہ عرب امارات کے شہر الفجیرہ میں ٹیلی کام بلڈنگ پر بھی ڈرون حملہ
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے رات بھر اعلیٰ سطحی سفارتی رابطے کیے، جن میں جے ڈی وینس، اسٹیو وٹکاف اور عباس عراقچی شامل تھے
فیصلہ متبادل ذرائع سے رقم کا بندوبست ہونے کے بعد کیا گیا ، حکومتی ذرائع
پولیسنگ، ٹریفک اور شہری سہولیات کے نظام کوانٹیگریٹ کیا جائے گا، وزیر داخلہ محسن نقوی
کراچی کنگز کا اگلا میچ 9 اپریل کو کراچی میں پشاور زلمی کے خلاف شیڈول ہے، جہاں ٹیم کو ان کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
کل امیدوار کا اعلان کرکے کاغذات جمع کرائے جائیں گے ، جنید اکبر
ٹرمپ کی پاکستانی قیادت کی تعریف نے دوطرفہ تعلقات کے ذاتی پہلو کو اجاگر کیا ،ٹائمز آف انڈیا
بارش اور برفباری کے باعث سڑکوں پر پھسلن کے باعث حادثات اور ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ ہے، این ڈی ایم اے
سزائے موت ہر جگہ اور ہر حالت میں ناقابلِ قبول ہے ، سوئس وزارت خارجہ