خلا بازوں نے چاند کی سطح کا قریب سے مشاہدہ کیا، نئی تصاویر لیں اور کچھ غیر نامزد گڑھوں کو عارضی نام بھی دیے
قم میں زیر علاج ایرانی سپریم لیڈر کسی بھی حکومتی فیصلے میں شامل نہیں
دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا ، زخمی اسپتال منتقل
ایئرڈیفنس سسٹم نے مشرقی علاقے پر فائر کیے گئے سات بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کردیا، سعودی وزارت دفاع
موجودہ حالات میں دنیا زیادہ قیمتوں اور کمزور معاشی ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے، کرسٹالینا جارجیوا
ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
وزیراعظم کی حاضری صرف 7 فیصد، قائد حزب اختلاف کی حاضری 100فیصد رہی ،پارلیمانی وقت کا 17 فیصد حصہ ‘پوائنٹس آف آرڈر’ کی نذر ہو گیا،فافین
ٹرمپ کی دھمکی قابلِ مذمت، اہم تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، ایرانی سپریم لیڈر
رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز فعال ہونگے،ڈی جی ایکسائز عرفان میمن