وزیراعلیٰ پنجاب نے چکوال میں یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان کردیاSeptember 23, 2019شفیق شریف0 یونیورسٹی آف نارتھ پنجاب کے قیام سے چکوال اور ملحقہ علاقوں کے طلبا و طالبات کو اعلیٰ تعلیم کی سہولت ملے گی۔