پنجاب:9 روز گزر گئے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام بندMay 10, 2019دانیال عمر0 گرینڈ ہیلتھ الائنس (جی ایچ اے)کی کال پر اسپتالوں کی خودمختاری کے قانون کے خلاف تمام ٹیچنگ اسپتالوں کے آوٹ ڈور بند ہیں۔