’ ہاتھ دھونے سے ڈائریا کی بیماری میں 23 سے 40 فیصد تک نمایاں کمی لائی جا سکتی ہے‘October 14, 2019ویب ڈیسک0 ماحولیاتی ماہر مریم شبیر نے کہا کہ ہر سال آگاہی مہم کے ذریعے صابن سے ہاتھ دھونے کے عمل کو فروغ دینے کے لئے عالمی ہینڈ واشینگ ڈے منایا جاتا ہے ۔