آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو ڈائریکٹرجنرل انٹرنیشنل ملٹری اسٹاف کی ملاقاتNovember 7, 2019ویب ڈیسک0 ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا،آئی ایس پی آر