بھارت: مسلمانوں سے ہندوآنہ نعرے لگوانے کا ایک اور واقعہ پیش آگیاJuly 8, 2019ویب ڈیسک0 انتہا پسند جنونی ہندوؤں نے دو درجن افراد کو سڑک کے کنارے گٹھنوں کے بل بٹھا کر ہندو آنہ نعرہ ’ گئو ماتا کی جے‘ لگوایا اور انہیں بہیمانہ تشدد کا بھی نشانہ بنایا۔