جاپان ، زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 110 ہو گئی ، سینکڑوں لاپتہ ، بجلی کا نظام درہم برہمJanuary 6, 2024ویب ڈیسک0 اشیکاوا میں سڑکوں پر بڑے شگاف ، آمدورفت متاثر ، امدادی کارروائیوں میں مشکلات