انگلینڈ نے سری لنکا کو 26 رنز سے شکست دے دیNovember 1, 2021ویب ڈیسک0 سری لنکا کی ٹیم انگلینڈ کی جانب سے دیا گیا 164 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور 137 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔