کیریبیئن لیگ میں کیرون پولارڈ نے بائولرز کا بھرکس نکال دیا ، 8 گیندوں پر 7 چھکےSeptember 2, 2025ویب ڈیسک0 ویسٹ انڈین بلے باز نے نائٹ رائیڈرز کیخلاف 29 گیندوں پر 65 رنز بنائے