عالمی خوراک کا بحران، غریب عرب اور مسلم ممالک زیادہ متاثرین میں شاملAugust 6, 2023ویب ڈیسک0 دنیا میں اس وقت 80 کروڑ سے زیادہ افراد غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں، فوڈ سکیورٹی کے عالمی شہریت یافتہ ماہر کیری فاؤلر کی پریس بریفنگ