این ڈی ایم اے کا کورونا کٹس مقامی مارکیٹ سے خریدنے کا فیصلہApril 15, 2020ویب ڈیسک0 این 95 ماسک کے علاوہ باقی سامان پاکستان میں ہی تیار ہورہا ہے، ترجمان این ڈی ایم اے