وزیراعظم کا کورونا سے متعلق اقدامات جاری رکھنے پر زورMay 4, 2020ویب ڈیسک0 عوام کو رضاکارانہ طور پر حفاظتی تدابیراختیارکرنے کی طرف راغب کرنے پر توجہ دی جائے، عمران خان