کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے شہروں کے درمیان دیوار تعمیرApril 28, 2020ویب ڈیسک0 دیواریں ریاست کے دو داخلی اور خارجی راستوں پر تعمیر کی گئی ہیں اور اس کا مقصد گاڑیوں کی آمدورفت کو کنٹرول کرنا بھی ہے