کوئٹہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ، صفائی کرنے والے نے ایمانداری کی مثال قائم کردیJune 22, 2023ویب ڈیسک0 نور احمد کو مردوں کے بیت الخلاء سے 18لاکھ روپے، ایک موبائل فون اور دیگر اشیاء ملیں