پاک سوزوکی نے آلٹو کی قیمت بڑھادیOctober 1, 2019ویب ڈیسک0 آلٹو کی نئی قیمت 13 لاکھ آٹھ ہزار سے بڑھاکر 15 لاکھ 18 ہزار کردی گئی ہے، اعلامیہ