کراچی میں گرمی کی لہر، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایتOctober 13, 2020ویب ڈیسک0 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 11 بجے سے شام 4 بجے کے درمیان شہری بلا ضروت گھروں سے باہر نہ نکلیں