کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.0ریکارڈAugust 19, 2020ویب ڈیسک0 ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ اسکی گہرائی 10 کلومیٹر اور فاصلہ شمال میں 40 کلومیٹر تھا۔