کالی بھیڑوں کی وجہ سے وکلا بدنام ہوتے ہیں، ماہر قانون بیرسٹر افتخار احمدDecember 13, 2019ویب ڈیسک0 سماجی کارکن اور استاد عمار علی جان نے کہا کہ عوام کا اعتماد حکومت سمیت کسی ادارے پر نہیں ہے اور وہ عدم تحفظ کا شکار ہو گئے ہیں۔ اس ملک میں کوئی بھی چیز مقدس نہیں رہی۔