اسلام آباد ، پیرا میڈیکل اسٹاف کو جعلی ڈگریاں دینے والا کالج سیلJanuary 18, 2024ویب ڈیسک0 وین گارڈ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل اینڈ سائنسز سے پمز کا جعلی ایم او یو بھی برآمد کر لیا ، ترجمان ایف آئی اے